سوئی ناردرن گیس نے صارفین پر اربوں روپے کے اضافی ماہانہ فکسڈ چارجز لگا دیے

ماہانہ فکسڈ چارجز حکومت کی منظوری سے شامل کیے گئے ہیں،سوئی ناردرن حکام

تحریک انصاف اور لیگی رہنما آپس میں گتھم گتھا، آر او آفس میدان جنگ بن گیا

دونوں جماعتوں کے رہنما کاغذات نامزدگی جمع کرانے سرگودھا آر او آفس آئے تھے

برطانوی حکومت کی فیملی ویزا پالیسی میں نرمی

نئے قوانین کا نفاذ یکم اپریل 2024 سے ہو گا۔

سیکرٹری پاور ڈویژن راشد محمود لنگڑیاں عہدے سے فارغ

اسد رحمان گیلانی کو ایڈیشنل سیکرٹری انچارج پاور ڈویژن تعنیات کر دیا گیا۔

پنجاب، خیبر پختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلے کے شدید جھٹکے صبح ساڑھے 5 بجے محسوس کیے گئے۔

امریکہ میں قیدی 48 سال سزا بھگتنے کے بعد بےگناہ قرار

امریکی عدالت نے اہم ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے گلین کو رہا کرنے کا حکم دیا۔

چیک ری پبلک، یونیورسٹی میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک

یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والا مسلح شخص یونیورسٹی کا ہی طالب علم تھا۔

مودی کی انتخابی مہم، پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں تیزی

ہندوستانی مظالم سے مقبوضہ کشمیر میں سیکیورٹی کے حالات ابتر ہوتے جارہے ہیں، ماہرین

کراچی: عوام کا ڈاکوؤں پر تشدد، 5 ڈاکو مارے گئے

شہروز اس سے قبل بھی تین چار بار ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ چکا تھا، والد

ٹاپ اسٹوریز