امریکہ میں قیدی 48 سال سزا بھگتنے کے بعد بےگناہ قرار

امریکی عدالت نے اہم ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے گلین کو رہا کرنے کا حکم دیا۔

چیک ری پبلک، یونیورسٹی میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک

یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والا مسلح شخص یونیورسٹی کا ہی طالب علم تھا۔

مودی کی انتخابی مہم، پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں تیزی

ہندوستانی مظالم سے مقبوضہ کشمیر میں سیکیورٹی کے حالات ابتر ہوتے جارہے ہیں، ماہرین

کراچی: عوام کا ڈاکوؤں پر تشدد، 5 ڈاکو مارے گئے

شہروز اس سے قبل بھی تین چار بار ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ چکا تھا، والد

پنجاب میں موٹروے مختلف مقامات سے بند

موٹروے ایم ٹو پنڈی بھٹیاں سے ٹھوکر نیاز بیگ تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔

ملک کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے جمعہ اور ہفتے کے روز ملک کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی کی

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، آئی سی سی کا عثمان خواجہ کیخلاف ایکشن

آئی سی سی کی جانب سے اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی کہ عثمان خواجہ کو اس کی کیا سزا دی گئی۔

کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی کا پوسٹ گریجویٹ اسکالرشپس کا اعلان

ماسٹرڈگری اسکالرشپ کے لئے درخواست دہندگان کی عمر 30 سال سے کم ہونی چاہئے

کیا رات بھر چارجنگ سے آپ کا موبائل فون اچانک پھٹ سکتا ہے؟

چارجنگ کے لیے کتنا وقت درکار ہو گا اس کا دارومدار آپ کے فون کی بیٹری کی استعداد پر بھی ہے

مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

وہ بلوچستان میں پشین اور خیبر پختونخوا میں اپنے آبائی حلقے ڈیرہ اسماعیل خان سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز