اسرائیلی فوج کے توپ خانے سے لبنان پر حملے

اسرائیلی توپ خانے نے اب تک 15 سے زیادہ گولے داغے ہیں جو لبنان کےعلاقے کفرشوبا اور حلتا گاؤں کے قریب گرے ہیں، لبنانی سرکاری نیوز ایجنسی

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

غیر ملکی افراد کو انٹری ویزا کے بعد کینیڈا میں مکمل طور سکونت اختیار کرنے کی اجازت ہو گی

پرائیوٹ آرمی کے سربراہ وگینی پریگوزین روس پہنچ گئے، بیلا روسی صدر کا دعویٰ

وگینی پریگوزین کے فوجی اپنے فیلڈ کیمپوں میں مقیم ہیں، الیگزینڈر لوکاشینکو کی میڈیا سے گفتگو

یورپی شہر ڈوبرووینک میں سوٹ کیس گھسیٹنے پر پابندی، خلاف ورزری پر بھاری جرمانہ

قانون کی خلاف ورزی کرنے والے پر 288 ڈالرز تک کا جرمانہ کیا جا سکتا ہے جو پاکستانی 90 ہزر روپے کے تقریباً مساوی ہو گا۔

فرانس، پولیس کو فون سے جاسوسی کرنے کا اختیار مل گیا

ڈاکٹروں، صحافیوں، قانون دانوں، ججز اور ارکان اسمبلی سمیت دوسرے حساس پیشوں سے وابستہ لوگوں کو اس کا ہدف نہیں بنایا جائے گا۔

ایک ہفتے میں 40 لاکھ سے زائد افراد نے روضہ رسولؐ کی زیارت کا شرف حاصل کیا

زائرین کیلئے سکیورٹی، سروس، صحت اور رضاکار حکام کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، انتظامیہ مسجد نبویؐ

میکسیکو میں ٹریفک حادثہ، 27 افراد ہلاک

زخمیوں میں سے 12 افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔

کینیڈین حکومت کا فیس بک کو اشتہارات روکنے کا فیصلہ

ہم میٹا کو اشتہارات کی مد میں مزید ڈالر کی ادائیگی نہیں کر سکتے، کینیڈین وزیر

افغانستان میں خواتین کو ہیئر اور بیوٹی سیلون بند کرنے کا حکم

طالبان حکومت نے خواتین کو ہیر اور بیوٹی سیلون بند کرنے کے لیے ایک ماہ کا وقت دے دیا۔

بھارتی مظالم، جائزہ لینے آنے والے امریکی وفد کو ویزہ دینے سے انکار

امریکی وزارت خارجہ نے مذہبی آزادی کے کمیشن کے وفد کو ویزہ جاری نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا۔

ٹاپ اسٹوریز