ہمارے پاس کافی کلسٹر بم ہیں ، ضرورت پڑنے پر استعمال کریں گے ، روسی صدر

ہمارے خلاف کلسٹر ہتھیار استعمال ہونے کی صورت ہمیں بھی جوابی کارروائی کا حق حاصل ہے ، پیوٹن

سویڈن ، نوجوان نے عین وقت پر منصوبہ ترک کر دیا ، تورات اور انجیل جلانے سے انکار

احتجاج کا مقصد قرآن پاک کی بےحرمتی کے خلاف آواز اٹھانا تھا ، احمد علوش

امریکا کا ایف 16 طیارے خلیج بھیجنے کا اعلان

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز میں تیل کے بحری ٹینکرز پر قبضہ کرنے کی کوشش کی گئی، امریکہ کا الزام

40 سے زائد انسانی کھوپڑیاں گھر میں سجانے والا شخص گرفتار

ایف بی آئی نے جیمس کے گھر پر بےشمار انسانی ہڈیوں کی اطلاع پر چھاپہ مارا۔

امریکی خاتون کا رشتہ ڈھونڈ کر لانے والے کو ہزاروں ڈالرز انعام میں دینے کا اعلان

35 سالہ ایو ٹلی کُولسن نے ٹک ٹاک پر زندگی کا ساتھی ڈھونڈنے میں مدد مانگ لی

سعودی ماہر فلکیات نے سورج کے خانہ کعبہ کے اوپر برابر آنے کے اوقات کی وضاحت کردی

ڈاکٹر خالد الزعاق نے رات اور دن کے وقت قبلہ کی سمت جاننے اور رخ کا تعین کرنے کا طریقہ بتا دیا

یورپی پارلیمان نے بھارت کو نسلی فسادات پر آئینہ دکھا دیا

یورپی پارلیمان کی جانب سے منی پور میں مودی سرکار کے کردار کے خلاف قرارداد منظور

امریکہ، یورپ میں گرمی کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان

امریکہ کی جنوب مغربی ریاستوں میں گرمی کی شدید لہر کے بعد ہیٹ وارننگ جاری کر دی گئی۔

قائرہ: موبائل چارجر گھر کے تمام افراد کی جان لے گیا

گھر کے سربراہ اپنا موبائل فون چارجنگ پر لگا کر سو گئے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز