پاکستان میں کورونا سے مزید 88 اموات

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 177 تک پہنچ گئی۔

ماہرین نے بھارت میں کورونا کی تیسری لہر کی پیش گوئی کر دی

ویکسین کی وجہ سے تیسری لہر میں زیادہ لوگ متاثر نہیں ہوں گے۔

چین میں 6.1 شدت کا زلزلہ

زلزے کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔

برطانیہ: متعدد کونسلز سے پاکستانی نژاد برطانوی شہری مئیر اور ڈپٹی مئیر منتخب

دارالحکومت لندن سمیت برطانیہ کے متعدد کونسلز سے پاکستانی نژاد برطانوی شہری مئیر اور ڈپٹی مئیر منتخب ہو گئے۔

مسجد الحرام :جمعہ میں امام کی طرف حملے کی کوشش کرنے والا گرفتار

پولیس کے میڈیا ترجمان کے حوالے سے بتایا زیرحراست شخص کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کی جا رہی ہے

لندن میں نوازشریف پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی، مریم نواز

 نواز شریف کی زندگی کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے اب تک باز نہیں آئے ہیں۔

گھر بیٹھے لاکھوں صارفین کروڑ پتی ہو گئے

اس وقت ایک بٹ کوائن کی قیمت 62 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد ہے۔

فلسطین میں لگی آگ پورے مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے، شاہ محمود قریشی

 فلسطین پر مظالم رکوانے کیلئے مسلم امہ نے اپنا کردار ادا کیا، وزیر خارجہ

دنیا کے امیر ترین شہروں کی فہرست جاری

دنیا کے امیر ترین شہروں کی درجہ بندی میں بیجنگ نے نیویارک کو پیچھے چھوڑ دیا۔

فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی

حکام کے مطابق فیفا شرائط ماننے تک پاکستان کی رکنیت معطل رہے گی

ٹاپ اسٹوریز