کروڑوں کی لاٹری جیتنے والے نوجوان کی اچانک موت

کالم فٹز پیٹرک نے صرف 16 سال کی عمر میں 390،000 پاؤنڈز کا انعام جیتا تھا

ٹرین حادثہ: جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 15 لاکھ روپے دینے کا اعلان

جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس پندرہ لاکھ روپے دینے جب کہ زخمی مسافروں کو پچاس ہزار سے تین لاکھ روپے تک دینے کا اعلان

کرسپی چکن آرڈر کرنے والی خاتون کو فرائی تولیہ موصول

فلیپائن میں ایک خاتون کی مزیدار چکن کھانے کی حسرت پر اس وقت پانی پھر گیا جب اسے چکن کی جگہ فرائی تولیہ موصول ہو گیا۔

ٹرین حادثات کی وجہ ریلوے بجٹ میں 60 سے 65 فیصد کٹوٹی ہے، سعد رفیق

جب آپ فنڈ نہیں دیں گے تو ایسے حادثات ہوں گے، سابق وزیر ریلوے

چین: چاقو حملے میں 6 افراد ہلاک 14زخمی

بےروزگارنوجوان نےخریداری کرتے شہریوں اور راہگیروں کونشانہ بنایا

موسمیاتی تبدیلیوں کی داستان 50 لاکھ سال پرانی چٹان میں محفوظ

ماضی سے مستقبل کے رازوں کو جاننے میں مدد مل سکتی ہے،ماہرین کا دعوی

بجلی صارفین کیلئےریلیف،فی یونٹ میں44پیسے کمی

نئی قیمت کا اطلاق صرف جون کے بلوں پر ہوگا، کے الیکٹرک کے صارفین  مستفید نہیں ہو سکیں گے

ٹرین کے بڑے حادثات سندھ میں کیوں ہوتے ہیں؟

3 جولائی 2005 کو گھوٹکی میں ایسا ہی حادثہ پیش آیا۔ جس میں134 افراد جاں بحق ہوئے

ایلون مسک کو ہیکرز کی دھمکی

ٹیسلا کے بانی کی کرپٹو کرنسی پر اجارا داری عام شہریوں کی تضحیک ہے

ٹرین حادثہ:بوگی کا کلمپ ٹوٹا ہوا تھا،مرمت کی بجائے جگاڑ کیا گیا

ریتی کے قریب ٹرین کو جھٹکا لگا اور کلمپ ٹوٹا جس کے بعد بوگی الٹ گئی

ٹاپ اسٹوریز