اٹلی: آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بل پیش

آئسکریم کھانے پر پابندی کا مقصد آدھی رات کو سڑکوں پر شور مچانے والے گروپوں کو روکنا ہے۔

پھولوں کی مدد سے دنیا کا پہلا ہیرا تیار

پھولوں سے تیار کردہ ہیرا لویانگ نیشنل پیونی گارڈن کو عطیہ کیا گیا۔

آسٹریلیا میں پُراسرار قسم کی چیونٹی دریافت

سائنسدانوں کو اس چیونٹی کی دریافت زمین سے 25 میٹر کی گہرائی میں ہوئی۔

بھارتی ارب پتی جوڑے نے تمام رقم عطیہ کر دی

ارب پتی کاروباری شخص نے اہلیہ اور ان کی زندگی میں اس انقلابی تبدیلی کا سبب اپنے نوجوان بیٹے اور بیٹی کو بتایا ہے۔

اٹلی: حکومت کا شہریوں کو بکریوں کا مالک بننے کی انوکھی پیشکش

چھوٹے سے جزیرے پر جنگلی بکریوں کی آبادی انسانی آبادی سے تقریباً 6 گنا زیادہ ہے۔

امریکہ: غلط بٹن دبانے پر خاتون 10 لاکھ ڈالرز جیت گئیں

یہ میری زندگی کی بہترین غلطی اور سب سے خوشگوار حادثہ تھا، خاتون

اٹلی: امیر ترین خاتون نے مرنے سے قبل تمام جائیداد ملازمہ کے نام کر دی

اطالوی خاتون ماریہ مالفٹ کی جائیداد 45 لاکھ ڈالرز بنتی ہے۔

دبئی: برج خلیفہ میں سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات

برج خلیفہ کی مختلف منزلوں میں سحر و افطار کا وقت تبدیل ہوجاتا ہے۔

استعمال شدہ کپڑوں کا عطیہ، سعودی تنظیم نے گنیز بک میں نام لکھوا لیا

تنظیم نے 15 لاکھ استعمال شدہ کپڑوں کے جوڑے اکٹھے کر کے عطیہ کیے۔

وینزویلا: خطرناک قیدی عورت کا بھیس بدل کر فرار ہونے میں کامیاب

مینوئل لورینزو نامی خطرناک قیدی قتل اور ڈکیتیوں کے جرم کی سزا کاٹ رہا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز