پاکستان اسٹاک ایکسچینج،100انڈیکس میں 692 پوائنٹس کااضافہ

کاروبار کے دوران انڈیکس 63ہزار 895پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا

زرمبادلہ کےسرکاری ذخائرمیں بڑی کمی

کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 1 کروڑ 59 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک آف پاکستان

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے نگران حکومت کو سپلیمنٹری گرانٹس جاری نہ کرنے کی ہدایت کر دی

ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

سوئی ناردرن سسٹم پر نئی قیمت 13.68 ڈالر، سوئی سدرن سسٹم پر قیمت 14.24 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 280 روپے 10 پیسے سے کم ہو کر 279 روپے 98 پیسے پر بند ہوئی

دنیا کی 10مضبوط کرنسیوں کی فہرست جاری، کویتی دینار پہلے نمبر پر، ڈالر کی تنزلی

دوسرا نمبر بحرینی دینار کا ہے جس کی مالیت دو اعشاریہ 65ڈالر ہے

پاکستان اور دبئی کے درمیان 3بلین ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط

اقتصادی تعاون کے منصوبوں سے دونوں برادر ممالک میں تعلقات مستحکم ہوں گے،وزیرریلوے شاہد اشرف تارڑ

عالمی بازار میں سونا سستا ، پاکستان میں قیمت برقرار

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 2032 ڈالر کا ہو گیا

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 25 روپے کمی

انڈوں کی فی درجن قیمت 408 روپے ہو گئی

ٹاپ اسٹوریز