گیس قیمت میں اضافے کی منظوری بارے میڈیا میں شائع خبرحقائق کے منافی قرار

مشترکہ مفادات کونسل میں گیس کی قیمتوں کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، پٹرولیم ڈویژن

پٹرول کی فروخت میں 7 ماہ کے دوران 7 فیصد کمی ریکارڈ

او سی اے سی کی جانب سے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردئیے گئے

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

امریکی کرنسی کی قیمت 279 روپے 41 پیسے ہو گئی

سیمنٹ کی اوسط قیمت میں 0.48 فیصد کی معمولی کمی

مجموعی طور پر ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران استحکام رہا

سونے کی قیمت میں 300 روپے کا معمولی اضافہ

سونا فی تولہ 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے کا ہو گیا

آئی ایم ایف نے پی آئی اے کی نجکاری کا پلان منظور کر لیا

روز ویلٹ ہوٹل اور پی آئی اے کے ڈیوڈنڈ سے قرض ادائیگیوں کا پلان مرتب کرنے کا امکان

اوگرا نے گیس کا اوسط ٹیرف مزید 35.13 فیصد تک بڑھانے کی منظوری دے دی

سندھ اور بلوچستان کے گیس صارفین کے لیے ٹیرف میں اوسطاً 8.57 فیصد اضافہ منظور

ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

انٹر بینک میں 20 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 279.20 روپے کا ہو گیا

ملک میں مسلسل دوسرے روز سونا سستا، عالمی بازار میں بھی قیمت کم

دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 1 ہزار 29 روپے کمی ریکارڈ کی گئی

بجلی کے بل میں نمایاں کمی یا مکمل طور پر جان چھڑانے کا آسان ترین طریقہ

اس وقت سولر پینل کی فی واٹ قیمت 50 سے 60 روپے ہے جو کہ گزشتہ سال 120 روپے تھی

ٹاپ اسٹوریز