خریداری نہ ہونے کے باعث کسان فی من گندم 2800 روپے میں بیچنے پر مجبور

چھوٹے کسانوں کو چند دن بعد امداد دینے کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا ، ذرائع محکمہ خوراک

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل اور گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں،بعض برانڈز کی بلیک میں فروخت جاری

پشاور: بینک میں ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کرانے والا ملزم گرفتار

ملزم پرانا کسٹمر تھا اس لیے موقع پر کرنسی نوٹ چیک نہیں کیے، بینک برانچ منیجر

جولائی تا مارچ :مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا

حکومتی آمدن 13 ہزار 682 ارب روپے،حکومتی خرچے 9 ہزار 780 ارب سے تجاوز کر گئے

پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طےپاگیا

فریقین کے درمیان پہلے تکنیکی پھر پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے

پشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 300 ، پنجاب میں 200 روپے سستا

حکومت گندم پر بین الصوبائی پابندی ختم کرے ، چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن

ایف بی آر ریونیو کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

رواں ماہ ایف بی آر کو 100 ارب روپے تک ریونیو شارٹ فال کا خدشہ ہے۔

ایل پی جی فی کلو 11 روپے 88 پیسے سستی

11.8 کلوگرام کے ایل پی جی گھریلو سلنڈرکی نئی قیمت 2813 روپے 85 پیسے مقرر

معیشت بحالی کی جانب گامزن،مہنگائی کم ہوگئی

وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی

ٹاپ اسٹوریز