برائلر گوشت کی قیمت میں25روپے کلو کمی

مرغی قیمت (chiken price)

لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 25روپے کی کمی ہو گئی۔

پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 25روپے کی کمی سےنئی قیمت626روپے ہو گئی ہے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 17روپے کمی سے432روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

برائلر گوشت کی قیمت میں 36روپے کلو کمی

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت254روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ تین روز کے دوران برائلر گوشت کی پرچون سطح پر قیمت میں 73روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔

 


متعلقہ خبریں