پاور سیکٹر کا گردشی قرض 3 ہزار ارب سے تجاوز کر گیا

گردشی قرض کو روکنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے،وزیر توانائی اویس لغاری

ایکسائز نے گاڑیوں کی موبائل رجسٹریشن شروع کر دی

لوگوں کو ان کی دہلیز پہ سہولت دینا چاہتے ہیں ، ڈائریکٹر ایکسائز

سیمنٹ کی بوری 1239روپے کی ہوگئی

پیوستہ ہفتے فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1248 روپے ریکارڈکی گئی تھی

ڈالر مزید 11 پیسے سستا ہو گیا

امریکی کرنسی 278 روپے 74 پیسے سے کم ہو کر 278روپے 63 پیسے پر بند ہوئی

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

ستمبر 2025 تک مہنگائی 7.5فیصد تک لانے کیلئے موجودہ زری پالیسی مؤقف قائم رکھنے کی ضرورت ہے۔

مرغی کا گوشت 563 روپے کلو ہو گیا

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 20 روپے کمی

ملک میں مزدور کی اوسط یومیہ اجرت 1134 روپے ہے، ادارہ شماریات

سب سے زیادہ یومیہ اجرت جڑواں شہروں میں 1500 روپے جبکہ سب سے کم لاڑکانہ میں 800 روپے ہے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز،100انڈیکس میں 248پوائنٹس کا اضافہ

کاروبار کے دوران انڈیکس 65ہزار 65پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا

ٹاپ اسٹوریز