انٹربینک میں ڈالر 25 پیسے سستا

انٹربینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہو کر 286 روپے73 پیسے پر بند ہوا ہے۔

چینی کمپنی پاکستان میں ساڑھے 3ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی، خرم دستگیر

شہباز شریف کی قیادت میں بجلی سسٹم میں 5 ہزار میگاواٹ اضافہ ہوا

عیدالاضحیٰ سے پہلے مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا خدشہ

فی کلو قیمت 790 روپے تک جاسکتی ہے، پولٹری ایسوسی ایشن

وزیراعظم، ایپکس کمیٹی قائم، بیرونی سرمایہ کاری پر فریم ورک تیار کریگی

پانچ بڑے ممالک نے پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

ڈالر کی قیمت میں کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 291 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

سونےکی فی تولہ قیمت میں 1800روپے کی کمی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 17 ڈالر کی کمی

آئی ایم ایف پروگرام: اسحاق ڈار کی امریکی سفیر سے کردار ادا کرنیکی درخواست

وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی بحالی کے لئے برطانوی ہائی کمشنر سے مدد طلب کی ہے۔

آئی ایم ایف سے مذاکرات، وزیر خزانہ نے برطانیہ سے مدد مانگ لی

پاکستان کے لیے آئی ایم کا قرض پروگرام ختم ہونے میں صرف 10 دن باقی

پاکستانی مصنوعات کو برطانوی مارکیٹ تک ڈیوٹی فری رسائی مل گئی

اسکیم سے فائدہ اٹھانے کیلئے ہیومن اور لیبر رائٹس پر عملدرآمد ضروری قرار

سونا فی تولہ 200 روپے سستا

عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1951 ڈالر برقرار ہے

ٹاپ اسٹوریز