انٹربینک میں ڈالر 25 پیسے سستا

Dollar

ڈالر چھپا کر رکھنے والے افراد کی شامت آگئی


کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

مرکزی بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہو کر 286 روپے73 پیسے پر بند ہوا ہے۔

ڈالر کی قیمت میں کمی

خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی تھی ۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 291 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

کوریا میں سونا فراہم کرنے والی اے ٹی ایم انتہائی مقبول


متعلقہ خبریں