رواں ہفتے ڈالر 9 روپے ، 21 پیسے مہنگا ہو گیا

اسٹاک مارکیٹ میں 853 پوائنٹس کا اضافہ ،  100 انڈیکس 45 ہزار 920 پوائنٹس پر ریکارڈ کیا گیا

چاول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

بھارت میں غیر معمولی موسم کی خرابی کی وجہ سے پیداوار کو خطرہ لاحق

حکومت نے ڈیلرز مارجن میں اضافےکیلئے شرائط عائد کردیں

پیر تک ڈیلرز کے مارجن کامعاملہ حل نہ ہوا تو حتمی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا

سونے کی فی تولہ قیمت میں100روپے کی کمی

10گرام سونے کی قیمت میں 85 روپے کی کمی ہوئی

روسی خام تیل کے کارگوز عالمی منڈی سے 42 لاکھ 9 ہزار ڈالر سستے ، رپورٹ

روسی تیل عالمی منڈی سے صرف دس10   روپے فی لیٹر سستا ہے، وزارت پیٹرولیم

ملک میں خام تیل کی پیداوار بڑھ گئی

پیوستہ ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 65854بیرل ریکارڈکی گئی تھی

آئی ایم ایف معاہدہ قومی اسمبلی میں پیش: زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر نیا ٹیکس نہیں لگے گا، اسحاق ڈار

جتنی تکالیف کاٹنی تھیں وہ کاٹ چکے، ہمیں میثاق معیشت کرنا چاہیے، وفاقی وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب

سونا مہنگا ہو گیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 22 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 50 روپے کا ہو گیا

ڈالر کی قیمت میں دوران کاروبارایک روپے 35 پیسے اضافہ ریکارڈ

ٹاپ اسٹوریز