راولپنڈی اسلام آباد ، لاہور سمیت مختلف شہروں میں چینی بدستور مہنگی

sugar rate

لاہور کی تھوک مارکیٹ میں چینی کی قیمت  144 سے کم ہو کر 137 روپے کلو ہو گئی ہے تاہم پرچون مارکیٹ میں قیمت 150 روپے فی کلو برقرار ہے۔

راولپنڈی اسلام آباد ،پشاور اور کراچی سمیت دیگر شہروں میں بھی چینی 150 سے 160 روپے میں فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔

چینی کی اسمگلنگ ، فی کلو قیمت 152 روپے تک پہنچ گئی

محکمہ پنجاب خوراک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکسپورٹ کی اجازت دینے سے چینی کی قیمت میں اضافہ ہوا جبکہ دوسری وجہ اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی ہے۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں