ڈالر مسلسل تیسرے روز مہنگا ، روپیہ مزید گر گیا

ڈالر

روپے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ، ڈالر مسلسل تیسرے روز بھی مہنگا ہو گیا ، 21 پیسے کے اضافے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ڈالر کی قیمت 250 روپے تک گرنے کی پیشگوئی

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 158 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 167 پر آ گیا۔ گزشتہ روز 100 انڈیکس 45 ہزار 9 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔


متعلقہ خبریں