انٹر بینک میں ڈالر 291 روپے 80 پیسے کا ہو گیا

کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 98 پیسے کمی

زرمبادلہ کے ذخائر میں 10.7 کروڑ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ستمبر تک 13 ارب 18 کروڑ ڈالر رہے۔

2 لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین کو مفت بجلی کی فراہمی روکی جائے، وزارت توانائی

سالانہ 25 ارب روپے کی مفت بجلی کسی صورت فراہم نہیں کرسکتے، سمری میں موقف

حکومت نے ڈالر کی قیمت 260 روپے تک آنے کی پیش گوئی کر دی

جس نے ڈالر اگر باہر روکے ہوئے ہیں وہ منگوا لیں اور جس کے پاس بھی امریکی کرنسی ہے وہ اسے وائٹ کرالیں، وزیر توانائی

برائلر چکن 10 روپے سستا ہو گیا

زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7 روپے کمی سے 361روپے فی کلو اور فارمی انڈوں کی قیمت288 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 130.24 فیصد نمو ریکارڈ

جولائی اور اگست میں سیمنٹ کی برآمدات کاحجم 39.641 ملین ڈالر ریکارڈکیاگیا

پاکستان میں 70ارب ڈالر کی غیرملکی سرمایہ کاری متوقع

ڈالر کی طرح بجلی اور پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں، کاروباری برادری

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا

24 قیراط ، ایک گرام سونے کی قیمت 232.64 ریال رہی

ڈالر کی قدر میں ناقابل یقین کمی ہو گی، معاشی ماہرین کی پیشگوئی

ذخیرہ اندوزوں اور اسمگلرز کیخلاف کارروائی جاری رہی تو ڈالر 250 روپے سے نیچے آ جائے گا

ٹاپ اسٹوریز