انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 10پیسے سستا ہو گیا

Dollar price

انٹربینک میں چوتھے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ۔ 

تفصیلات کے مطابق آج جمعرات کے روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 1 روپے 10 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ڈالر 292 روپے 78 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔

انٹر بینک میں ڈالرمزیدسستاہوگیا

خیال رہے کہ ڈالربلندترین سطح 307 روپےسےاب تک 14 روپے32پیسے تک سستاہوچکا ہے۔


متعلقہ خبریں