پاکستان میں 70ارب ڈالر کی غیرملکی سرمایہ کاری متوقع

ڈالر کی طرح بجلی اور پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں، کاروباری برادری

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا

24 قیراط ، ایک گرام سونے کی قیمت 232.64 ریال رہی

ڈالر کی قدر میں ناقابل یقین کمی ہو گی، معاشی ماہرین کی پیشگوئی

ذخیرہ اندوزوں اور اسمگلرز کیخلاف کارروائی جاری رہی تو ڈالر 250 روپے سے نیچے آ جائے گا

ڈالر کی تنزلی جاری ، 1.13 روپے کی کمی کے بعد 292.75 پر آ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ، 100 انڈیکس میں 155 پوائنٹس کا اضافہ

خام تیل کی درآمد میں جاری مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں سالانہ بنیاد پر 50 فیصد کمی

پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے اعداد وشمار جاری کردئیے

2 ماہ میں پاکستانی 31 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے

رواں مالی سال جولائی اور اگست میں 31 ارب 64 کروڑ روپے سے زائد کی چائے درآمد کی گئی

گاڑیوں کی فروخت میں 50 فیصد سے زائد کمی

فی لیٹر پیٹرول و ڈیزل کی بلند قیمتیں، مہنگی فنانسنگ اور صارفین کی جانب سے طلب میں کمی کی وجہ سے گاڑیوں کی فروخت کم ہوگئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4000 روپے کی کمی

24 قیراط سونا 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے فی تولہ فروخت ہورہا ہے

گھی اور تیل کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آ گئی

کوکنگ آئل 530 روپے جبکہ گھی 500 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے

برطانوی پائونڈ1روپے جبکہ یورو 2 روپے مہنگا ہو گیا

اوپن مارکیٹ میں یکم ستمبر سے اب تک ڈالر 32 روپے سستا ہو گیا

ٹاپ اسٹوریز