سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا

سونا (gold )

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں 24 قیراط ، ایک گرام سونے کی قیمت 232.64 ریال، 22 قیراط ،ایک گرام 213.26 اور 18 قیراط 174.48 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 203.56 ریال میں فروخت کیا گیا۔

سونا فی تولہ 2900 روپے مہنگا

گولڈ مارکیٹ میں 21قیراط ، 8 گرام کی گنی 1,954.20 ریال، 22 قیراط ، ایک گرام  2,047.26 ریال ، 24 قیراط ایک گرام گنی 2,233.38 ریال اور ایک کلوگرام سونا 234,271.88 ریال میں فروخت کیا گیا۔


متعلقہ خبریں