انٹربینک میں ڈالر88پیسے مہنگا

Dollar

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر88پیسے مہنگا ہوا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق امریکی ڈالر 288 روپے50 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک اورسنگ میل عبور کرلیا گیا،پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی۔

موٹر سائیکل کی قیمتوں میں کمی کے امکانات

کاروبار کے دوران 100انڈیکس میں 323 سے زائدپوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، اسٹاک مارکیٹ 57 ہزار720 پوائنٹس کی نئی بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔

یاد رہے گزشتہ روز 100 انڈیکس میں 400 پوائنٹس اضافہ کے بعداسٹاک مارکیٹ 57 ہزار کی تاریخی حد عبور کر گئی تھی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں