عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں

لندن برینٹ آئل کی قیمت 77 ڈالر 52 سینٹس ، امریکی تیل کی 72 ڈالر 95 سینٹس فی بیرل ہو گئی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید5روپے کلو اضافہ

فارمی انڈوں کی قیمت331روپے فی درجن پر مستحکم رہی

پاکستان کو بیرونی امداد کے حصول میں سخت دشواری کا سامنا

رواں مالی سال 2023-24 کے پہلے چار ماہ میں تین ارب چوراسی کروڑ ڈالر ہی مل سکے

سٹیٹ بینک نے خواتین کو بلا سود قرضوں کی فراہمی شروع کردی

خواتین گھر بیٹھی آن لائن درخواست جمع کر ا کر پانچ لاکھ تک کا قرضہ باآسانی حاصل کر سکتی ہیں، دپٹی منیجر سٹیٹ بینک

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں کمی

پی پی آئی ایس اور عارف حبیب ریسرچ کی جانب سے اعداد وشمارجاری

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی

ایک کلو سونے کی قیمت دو لاکھ 35 ہزار 901.67 ریال ریکارڈ کی گئی

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

وائے بی آر کی نئی قیمت 4 لاکھ 52 ہزار 500 روپے تک پہنچ گئی

سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ

سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ

ملک میں ٹیکس نظام میں شفافیت لانے کیلئے قومی ٹیکس اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

ٹیکس پالیسی کے لئے ایک الگ محکمہ ہوگا جو وزارت خزانہ کے ماتحت ہوگا

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے ہو گئی

ٹاپ اسٹوریز