سونا فی تولہ 2لاکھ 41 ہزار 900 روپے کا ہو گیا

سونا فی تولہ gold

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی، سونا فی تولہ 2000 روپے سستا ہو گیا۔

اس کمی کے بعد فی تولہ قیمت 2لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

10گرام سونے کی قیمت 1715 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 7 ہزار 390 روپے ہوگئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 19 ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس قیمت 2316 ڈالر ہو گئی ہے۔

مرغی کا گوشت 17 روپے فی کلو سستا، انڈے مہنگے ہو گئے

دوسری جانب کاروبار کے آغازپر اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔

دوران کاروبار 100 انڈیکس 298سے زائد پوائنٹس بڑھ کر71ہزار 993کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔


متعلقہ خبریں