ویب ڈیسک

پاکستان قیمتی پتھر کے ذخائر سے مالامال پانچواں بڑا ملک ہے، ثاقب رفیق

معدنیات کا مجموعی ملکی پیداوار میں حصہ صرف تین فیصد ہے، صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

شکار پور، گندم کی کٹائی کے دوران تھریشر کی زد میں آ کر 5سالہ بچہ جاں بحق

پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی

تھر کی ریت کمپیوٹر چپ بنانے کیلئے موزوں ترین قرار

تھر کی ریت سے چپ کی تہہ یعنی ویفرتیار کرکے ڈیجیٹل ورلڈ مارکیٹ کی بڑی ضرورت کو پوراکیا جا سکتا ہے،محکمہ آئی ٹی سندھ

ملک بھر کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد سمیت پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مہم 3 مئی تک جاری رہے گی

مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا

گوشت کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کی کمی

پاک ایران تعلقات میں مزید پیشرفت، دونوں ممالک نے سرحد پر لائزون افسران کی تقرری کردی

رواں ہفتے پاکستان اورایران کے لائزون افسران اپنا اپنا چارج سنبھالیں گے، سفارتی ذرائع

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 10افراد جاں بحق،14زخمی

2روز کے دوران بارشوں کے باعث جانی اورمالی نقصانات کی رپورٹ جاری

اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

عماد شکیل بٹ کپتان اور ابوبکر نائب کپتان ہونگے، قومی اسکواڈ 2مئی کو ملائیشیا روانہ ہوگا

اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا

پاکستان کے 19 سالہ اشہب عرفان نے نو ہزار ڈالرز ٹورنامنٹ کے فائنل میں میکسیکوکے گومز ڈومنگیوز کو 1-3سے شکست دی

چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے

نمٹائے گئے کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے سپریم کورٹ میں زیر التوا تھے

ٹاپ اسٹوریز