ویب ڈیسک

پاکستان بھر میں 17 سے 22 اپریل کے دوران تیز بارش ، آندھی اور ژالہ باری کا امکان

ملک بھر میں بارشوں کا دوسرا اسپیل 25اپریل سے شروع ہو کر 29 اپریل تک رہے گا

نہ نہاری نہ نان، وسیم اکرم نے اپنی صبح کا معمول بتا دیا

صبح ساڑھے 6 بجے اٹھا، خود کو انسولین لگائی اور ایک کپ کافی پی،سابق پیسر

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئیج کے طلبا و طالبات پر مشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ

وفد نے سینیٹ میوزیم میں ملک کے ممتاز سیاستدانوں کے مجسموں اور تاریخی تصاویر میں دلچسپی کا اظہار کیا

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کیساتھ فلم میں اربوں کی سرمایہ کاری

اداکار کی فلم کنگ فی الحال پروڈکشن کے ابتدائی مراحل میں ہے

سلمان خان نے سخت سیکیورٹی میں گلیکسی اپارٹمنٹ چھوڑ دیا

اداکار کی سخت سیکیورٹی میں رہائش گاہ چھوڑنے کی ویڈیو وائرل

کمال راشد کا عمران عباس پر جھوٹ بولنے کا الزام

عمران عباس گووندا سے بھی بڑا شیخی باز ہے، شائقین

والدین بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکہ جات لگوائیں، خواجہ عمران نذیر کی اپیل

ایک بچے کے گھر میں متاثر ہونے کی صورت میں اسے دوسرے بچوں سے دور رکھیں، وزیر صحت پنجاب

شزہ فاطمہ خواجہ سے سی ای او تاون پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے حکام کی ملاقات، ٹیلی کام سیکٹر میں سرمایہ کاری پر گفتگو

موجودہ حکومت پرائیویٹ سیکٹر کو مکمل سپورٹ فراہم کرے گی، نوجوان ہمارے ملک کا سرمایہ ہیں، وزیر مملکت برائے آئی ٹی

مشرق وسطی کشیدگی میں حالیہ اضافے کے ذمہ دار اسرائیلی وزیراعظم ہیں، طیب اردوان

مغربی ممالک کا اسرائیلی حملے کو بھول کر صرف ایرانی حملے کی مذمت کرناقابل مذمت ہے،ترک صدر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

حکومت کو عوامی مشکلات میں اضافے کا کوئی استحقاق حاصل نہیں ہے، درخواست گزار

ٹاپ اسٹوریز