شکار پور، گندم کی کٹائی کے دوران تھریشر کی زد میں آ کر 5سالہ بچہ جاں بحق

thresher

شکارپور میں گندم کی کٹائی کے دوران تھریشر کی زد میں آ کر 5سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔

بچے کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ سندھ کے علاقے شکارپور میں پیش آیا جہاں گندم کی کٹائی کے دوران 5سالہ بچہ کھیلتے کھیلتے تھریشر کی زد میں آ گیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر دم توڑ گیا۔

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 10افراد جاں بحق،14زخمی

واقعے کے بعد پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی، مرنے والے بچے کی شناخت مہدی حسن کے نام سے ہوئی ہے۔


متعلقہ خبریں