بھارت سے ماسکو جانیوالا روسی چارٹرڈ طیارہ افغانستان میں گر کر تباہ

طیارے میں 6 افراد سوار تھے ، گزشتہ ریڈار سے غائب ہو گیا تھا ، روسی ایوی ایشن اتھارٹی

امریکا اور کینیڈا میں برفباری کے باعث شدید سردی ، ہلاکتوں کی تعداد 83 ہو گئی

معمولات زندگی بری طرح متاثر ، پھسلن کے باعث کئی مقامات پر ٹریفک حادثات ، مزید سردی کی پیشنگوئی

ملائیشیا کے بادشاہ عبد اللہ پاہنگ اور ملکہ نے ٹی وی پر خبریں پڑھ کر عوام کے دل جیت لیے

بادشاہ اور ملکہ نے 10 منٹ تک ملکی اور عوامی دلچسپی کی خبریں پڑھیں

اسرائیل کا شام میں حملہ، 5 ایرانی فوجی مشیر جاں بحق

اسرائیل کی جانب سے دمشق میں ایرانی مشیروں کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا۔

چین ، کاروں کے پرزے تیار کرنیوالی فیکٹری کی ورکشاپ میں دھماکا ، 8 افراد ہلاک

دھماکااچانگ زو شینرونگ میٹل سائنس ٹیک کمپنی لمیٹڈ کی پیداواری سہولت میں ہوا ، پولیس ترجمان

26سال بعد رمضان المبارک کی سردیوں میں آمد

آئندہ ڈیڑھ دہائی سے زائد عرصے کیلئے ماہ مبارک کی آمد موسم بہار، موسم سرما اور موسم خزاں میں ہو گی

چین کے صوبہ ہنان میں اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک

واقعہ یشاپو کے علاقے میں پیش آیا ، ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا

اسرائیلی بربریت بدستور جاری ، بمباری سے مزید 142 فلسطینی شہید ، تعداد 25 ہزار تک پہنچ گئی

طبی امداد نہ ملنے سے 60 ہزار حاملہ خواتین کی جانوں کو خطرہ لاحق ہے ، فلسطینی حکام

امریکہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے

وسطی الاسکا میں زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔

شمالی کوریا نے زیرآب جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کر لیا

امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان جنگی جنون میں مبتلا ہو کر مشترکہ فوجی مشقیں کر رہے ہیں، شمالی کوریا

ٹاپ اسٹوریز