“دشمن ملک” کی فلمیں دیکھنے پر 12 سال قید کی سزا

سزا سنائے جانے کے موقع پر تقریباً ایک ہزار کے قریب طلبا موجود تھے۔

پاک ایران وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

نگران وزیرخارجہ نے سیکیورٹی کے معاملات پر قریبی تعاون کی ضرورت پرزوردیا

غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل کو تسلیم کرنے کی ڈیل پر کوئی بات نہیں، سعودی سفیر

جب تک تشدد اور مسلسل قتل عام چلتا رہیگا، ہم اگلے کسی اور معاملے پر بات نہیں کرسکتے

حوثیوں کا امریکی جہاز پر میزائل حملہ

جہاز جدہ سے کویت کے علاقے شویک جا رہا تھا۔

خون جما دینے والی سردی، امریکہ میں ہلاکتیں 43 ہو گئیں

برفباری اور سرد ہواؤں سے 85 ہزار افراد گھروں میں محصور ہو گئے۔

بھارت میں کشتی الٹ گئی، 12بچوں سمیت 14 افراد ہلاک

کشتی میں طلبا، اسکول کا عملہ اور مقامی افراد سوار تھے۔

امریکہ کی پاکستان اور ایران کو تحمل سے کام لینے کی ہدایت

پاکستان کا ہمسایوں کے ساتھ اچھے تعلقات کا بیان خوش آئند اور تعمیری ہے، میتھیو ملر

پاکستان اور ایران دونوں تحمل سے کام لیں، روس

ایس سی او کے دوست ممالک کے درمیان کشیدگی افسوسناک ہے، ترجمان روسی وزارت خارجہ

افغانستان کا پاکستان میں ایرانی حملے پر تشویش کا اظہار

دونوں ممالک تحمل کا مظاہرہ کریں،بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل نکالیں۔

ٹاپ اسٹوریز