سیز فائر کے بعد غزہ میں امدادی سامان پہنچنا شروع ہوگیا

11 روز تک جاری رہنے والی اس لڑائی میں مجموعی طور پر خواتین اور بچوں سمیت 250 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے ہیں

اسرائیلی یہودی خوف میں مبتلا

یہودیوں نے خوف کی وجہ سے اپنے گھروں کو چھوڑ دیا۔

جاپان میں بلٹ ٹرین کے ڈرائیور کو سیٹ چھوڑنا مہنگا پڑ گیا

ٹرین کے ایک منٹ لیٹ ہونے کی جب تفتیش ہوئی تو معاملہ سامنے آیا۔

اپنے مسلمان مریضوں کیلئے کلمہ پڑھنے والی ہندو ڈاکٹر

مریضہ کے خاندان کا کوئی فرد وہاں ہوتا تو وہ بھی یہی کرتا جو میں نے کیا، ڈاکٹر ریکھا

بھارت: کورونا متاثرہ خاتون سے اجتماعی زیادتی، مریضہ ہلاک

ڈاکٹرز سمیت عملے نے اپنا جرم چھپانے کے لیے خاتون کو مارڈالا، بیٹی کا الزام

اسپتال انتظامیہ کی غفلت، بزرگ شہری دونوں ٹانگوں سے محروم

غفلت کے مرتک شخص کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، اسپتال انتظامیہ

چین میں 6.1 شدت کا زلزلہ

زلزے کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔

برطانیہ: متعدد کونسلز سے پاکستانی نژاد برطانوی شہری مئیر اور ڈپٹی مئیر منتخب

دارالحکومت لندن سمیت برطانیہ کے متعدد کونسلز سے پاکستانی نژاد برطانوی شہری مئیر اور ڈپٹی مئیر منتخب ہو گئے۔

مسجد الحرام :جمعہ میں امام کی طرف حملے کی کوشش کرنے والا گرفتار

پولیس کے میڈیا ترجمان کے حوالے سے بتایا زیرحراست شخص کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کی جا رہی ہے

دنیا کے امیر ترین شہروں کی فہرست جاری

دنیا کے امیر ترین شہروں کی درجہ بندی میں بیجنگ نے نیویارک کو پیچھے چھوڑ دیا۔

ٹاپ اسٹوریز