ترکی نے افغانستان سے افواج کا انخلا شروع کر دیا

 ترکی 31 اگست تک افغانستان سے افواج کا انخلا مکمل کر لے گا۔

پسند کا گانا نہ لگانے پر دلہن کا شادی ہال میں جانے سے انکار

دلہن نے پسند کا گانا نہ لگائے جانے پر شادی ہال میں ہی جانے سے انکار کر دیا۔

امریکہ میں مقیم سابق سفیر حسین حقانی کو واپس پاکستان لانے کا فیصلہ

ایف آئی اے نے انٹرپول ہیڈ کوارٹر کو سابق سفیر حسین حقانی کی حوالگی کے لیے خط لکھ دیا ہے۔

100 سے زائد روسی ساختہ ہیلی کاپٹر طالبان کے ہاتھ لگ گئے

سپیئر پارٹس اور مینٹیننس اسٹاف کی عدم موجودگی کی وجہ سے طالبان ان ہیلی کاپٹرز کو استعمال نہیں کر سکیں گے۔

پاکستان دوسرا گھر، اس کیخلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: ترجمان طالبان

 پاکستان کےخلاف روسی دور سے پروپیگنڈا ہو رہا ہے۔ کابل اپنے زوربازو سے فتح کیا، پاکستان کا اس میں کوئی کردار نہیں ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد

افغانستان میں بننے والی حکومت میں تمام طبقات کی نمائندگی ہو، تاجکستان

صدر امام علی رحمانوف کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات۔

طالبان کو کروڑوں پاؤنڈ کی پیشکش کیوں؟

بورس جانسن گزشتہ رات طالبان کو منجمد اکاونٹس بحال کرنے کی ایک ڈرامائی پیشکش کی ہے۔

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

طیارے میں ٹیک آف کے بعد تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی تھی

ایران آئندہ دو ماہ میں ایٹمی ہتھیار تیار کر لے گا، اسرائیلی وزیر دفاع

امریکی صدر جوبائیڈن سے کل ہونے والی پہلی باضابطہ ملاقات میں اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بیننٹ ایران کے حوالے سے متبادل منصوبہ پیش کریں گے۔

افغانستان: سیاسی امور کیلئے12رکنی کونسل قائم

طالبان نے اپنی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز کردی

ٹاپ اسٹوریز