طالبان 31 اگست کے بعد انخلا کرنیوالوں کو محفوظ راستہ دینے کی ضمانت دیں، جی سیون

جی سیون گروپ مستقبل میں طالبان سے تعلق رکھنے کے روڈ میپ پر متفق ہو گیا ہے، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دعویٰ

افغانستان جانے والوں کیلئے 10 سال کی قید

افغانستان کا سفر ممکنہ طور پر جرم قرار دیا جا سکتا ہے

طالبان کی درخواست ایران نے مان لی: ایندھن کی برآمدات شروع

 طالبان نے ایران اور دیگر پڑوسی ممالک سے ایندھن کی درآمدات پر ٹیرف بھی کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایرانی عہدیدار کا دعویٰ

سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت دیگر غیر ملکی افراد کو واپس آنے کی اجازت دے دی۔

امریکہ: کورونا، جعلی ویکسینیشن سرٹیفکٹس کا کاروبار پھیلنے لگا

مکروہ کاروبار کو فوری طور پر نہ روکا گیا تو کورونا کی بھارتی قسم کو روکنا ازحد مشکل ہو جائے گا، ماہرین کا انتباہ

جو بائیڈن کا افغانستان سے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

 امریکی صدر جوبائیڈن نے پینٹاگون کی سفارش پر یہ فیصلہ کیا ہے۔

جیل میں قیدیوں سے بدسلوکی: ایرانی جیل کے سربراہ کا اعتراف، معافی مانگ لی

تلخ واقعات کا دوبارہ اعادہ نہیں ہونے دیا جائے گا، محمد مہدی حاج محمدی کا ٹوئٹر پیغام

31 اگست تک اپنے لوگ نکالیں، افغان عوام لے جانے کی اجازت نہیں، ترجمان طالبان

حالیہ دنوں میں ملک بھر میں تشدد یا قتل کا کوئی واقعہ سامنے نہیں آیا

روس کی پاکستان، چین اور امریکہ کے ساتھ مل کر افغانستان میں ثالثی کی پیشکش

امریکہ کو اڈے دینے والا وسطی ایشیائی ملک خود ہدف بن جائے گا، روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف کی بات چیت

امریکی سی آئی اے ڈائریکٹر کی ملا عبدالغنی برادر سے خفیہ ملاقات

لاقات میں کابل کی صورتحال اور سفارتی معاملات پر بات چیت کی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز