10 سفارتکاروں کی بےدخلی کا حکم

15 روسی سفارتی عملے کو ناروے سے ملک بدر کیے جانے پر ایسا اقدام اٹھایا جا رہا ہے، روسی وزارت خارجہ

روس کا یورپی کمپنیوں کے اثاثے ضبط کرنے کی دھمکی

فن لینڈ کی فورٹم اور جرمنی کی یونیپر نامی کمپنیوں کو روسی ملکیت میں لے لیا گیا۔

بھارتی سیکیورٹی کیلئے نوگوایریا، دھماکے میں 11 اہلکار ہلاک

چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس وین کو بارودی سرنگ دھماکے میں تباہ کر دیا گیا۔

مائیکرو سافٹ کو دھچکہ، آرامکو دنیا کی دوسری بڑی کمپنی بن گئی

سعودی آرامکو کا حجم 2.11 ٹریلین ڈالرز تک پہنچ گیا۔

ایران میں طاقتور شیعہ عالم آیت اللہ عباس علی سلیمانی کو قتل کردیا گیا

سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے نہایت قریب سمجھے جاتے تھے

طیب اردوان نے پاک آرمی کی ریسکیو ٹیم کو خصوصی ایوارڈ سے نواز دیا

ایوارڈ دینے کی خصوصی تقریب ترکیہ دارالحکومت انقرہ میں منعقد ہوئی

ڈالر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

تیس سے زائد ممالک چین کے ساتھ اپنی تجارت کو مقامی کرنسی میں شفٹ کر رہے ہیں۔

مکیش امبانی نے اپنے ملازم کو اربوں کی جائیداد تحفے میں دیدی

منوج مودی کو 1500 کروڑ بھارتی روپے کی جائیداد تحفے میں دے دی

تجارت ڈالر کے بجائے مقامی کرنسی میں کرنے کا اعلان

دیگر ممالک نے بھی مقامی کرنسی میں تجارت کی خواہش کا اظہار کیا ہے، روسی وزیر خزانہ

ٹاپ اسٹوریز