روس نے جنس کی تبدیلی پر پابندی عائد کر دی

یہ بل ہمارے شہریوں اور ہمارے بچوں کی حفاظت کو یقینی بناتا ہے، اسپیکر

جاپان، کسانوں نے خربوزے اور لیموں کے ملاپ سے نیا پھل ’لیمن میلن‘ اگا لیا

نئے پھل کی شکل خربوزے جیسی ہے لیکن اس پر سبز رنگ کی دھاریاں نہیں ہیں جب کہ اندر سے یہ پھل سفید ہے۔

اشتہارات کی آمدنی میں حصہ، ٹوئٹر کی ویڈیو بنانے والوں کو نئی پیشکش

ویڈیوز بنانے والوں کو ان اشتہارات کی کمائی میں حصہ ملے گا جو پوسٹ کے ریپلائز میں ظاہر ہو رہے ہوتے ہیں۔

میرے مخبر صدر پیوٹن کے قریب موجود ہیں، یوکرینی خفیہ ادارے کے سربراہ کا دعویٰ

پہلے ہم معلومات کی جنگ ہار گئے تھے، اب روسی ہار رہے ہیں، میجر جنرل کائرائیلو بدانوف

سورج 3 دن تک خانہ کعبہ کے اوپر رہے گا، قبلہ رخ تعین کرنے کا بہترین موقع

اس برس سورج دوسری مرتبہ 15 جولائی کو بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا۔

دنیا بھر میں بھوک کے شکار افراد کی تعداد 73 کروڑ 50 لاکھ تک پہنچ گئی، اقوام متحدہ

کووڈ،یوکرین جنگ کے باعث 4 برسوں میں 12 کروڑ مزید افراد بھوک کے شکار ہوئے

ہالی ووڈ اداکاروں کی ہڑتال کا اعلان، فنکار اسٹوڈیو چھوڑ کر پہنچنے لگے

ہڑتال کی وجہ سے نہ صرف ہالی ووڈ پروڈکشنز متاثر ہوں گی بلکہ مالی نقصان بھی ہوگا۔

جاپان کا خلائی راکٹ انجن ٹیسٹنگ کے دوران پھٹ گیا

راکٹ انجن پھٹنے کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

بھارت، لون ایپلی کیشن نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

نوجوان نے مرنے سے قبل والدین کے نام ایک خط بھی چھوڑا۔

سعودی عرب، 90 سال کی عمر میں پانچویں شادی کرنے والا بزرگ دولہا

شادی سے انکار کرنے والے نوجوانوں کو مشورہ دوں گا کہ اپنے دین اور دنیا کے متاع کی حفاظت چاہتے ہو تو شادی کر لو، ناصر بن دحیم

ٹاپ اسٹوریز