اردن، منسف کھائیں پھر سوجائیں، ریسٹورنٹ کی انوکھی پیشکش

اردن کی معروف ڈش منسف کو شادیوں سمیت دیگر اہم تقاریب میں  بطور خاص پیش کیا جاتا ہے۔

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث سمندروں کا رنگ تبدیل ہونے لگا

موسمیاتی بحران کی وجہ سے سمندر کے رنگ میں واضح تبدیلی سامنے آئی ہے

متحدہ عرب امارات میں نئے اسلامی سال کے آغاز پر عام تعطیل کا اعلان

ملازمین کو 21 جولائی بروز جمعہ چھٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے

 سعودی عرب نے عمرہ پرمٹ جاری کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا

پہلے مرحلے میں مملکت میں رہنے والوں اور خلیجی ممالک کے شہریوں کو پرمٹ جاری کیے جائیں گے

بھارت ، گنجے پن کو چھپانے کیلئے وگ پہن کر آنیوالا دولہا سسرالیوں کے ہتھے چڑ ھ گیا

دولہے نے مصنوعی بالوں کے بارے میں سسرالیوں کو بے خبر رکھا ہوا تھا

یوکرین کی بھرپور مدد کی جائے گی، جی 7 سربراہ اجلاس

یوکرین کو فورس اور طویل فاصلے تک مار کرنے والا اسلحہ ترجیحی بنیاد پر دینے کا عزم کیا گیا۔

پاکستان کو نئے پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہو گا، آئی ایم ایف

غیرضروری اخراجات سے متعلق مالیاتی نظم ونسق پر عمل کیا جائے۔

شاہ رخ کی فلم کا پہلا ٹکٹ بک کرانے کے بعد سلمان خان کا پیغام، پٹھان جوان بن گیا

پہلے بھائی، اسی لیے آپ کو ہی پہلے دکھائی تھی، آپ کی خواہش پر پہلا ٹکٹ بک کروانے پر آپ کا شکریہ، کنگ خان کا ردعمل

جاپان کو 2030 تک آئی ٹی کے شعبے میں 8 لاکھ کارکنان کی کمی کا سامان ہو گا

جاپان میں ورک فورس کی قلت پیدا ہو گئی ہے، خبر رساں ایجنسی

پی آئی اے، کروڑوں کی ادائیگی کیلئے ریاض ایئرپورٹ اتھارٹی سے ریمانڈر موصول

ریمانڈر میں پی آئی اے سے کہا گیا ہے کہ وہ 8.2 ملین سعودی ریال ( مساوی 60 کروڑ 65 لاکھ 84 ہزار 540 پاکستانی روپے) کی ادائیگی یقینی بنائے۔

ٹاپ اسٹوریز