سائبیریا: ہیلی کاپٹر بجلی کے تار سے ٹکرا گیا، 6 افراد ہلاک

ہیلی کاپٹر سیاحوں کو سائبیریا کی سیر کے لیے لے کر نکلا تھا۔

برطانیہ، پولیس افسران کے ریکارڈ استعفے، عملے کی قلت پیدا ہو گئی

کل 9 ہزار 200 افسران نے امسال مارچ تک پولیس سروس چھوڑ دی ہے، برطانوی میڈیا

میاں نواز شریف یورپ روانہ، دو اہم ملاقاتیں شیڈول

ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف اپنے دورے کے دوران تین یورپی ممالک جائیں گے، ذرائع

بھارتی تاجر مکیش امبانی نے مہنگی ترین مرسیڈیز خرید لی

دنیا کی محفوظ ترین بم پروف گاڑی کی قیمت 10 کروڑ بھارتی روپے سے زیادہ ہے

ابوظہبی، حکمران خاندان کے شیخ سعید بن زیدالنہیان انتقال کر گئے

صدارتی عدالت نے ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا

امریکہ: پناہ گزینوں پر عائد پابندیاں معطل

عدالت نے فیصلے میں جو بائیڈن انتظامیہ کو اپیل کے لیے 2 ہفتے کی مہلت دے دی۔

نائیجر میں حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا

نائیجر میں فوجی بغاوت کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا۔

امریکہ کا روس پر ڈرون فیکٹری تیار کرنے کا الزام

ڈرون فیکٹری کی تعمیر میں مدد کے یوکرین جنگ پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔

سعودی عرب میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتیں

طیارے حادثے میں عملے کا کوئی بھی رکن محفوظ نہیں رہا۔

بھارت، منی پور نسلی فسادات پر مودی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد

جلد ہی فیصلہ کروں گا کہ اس پر کب بحث اور ووٹنگ ہوگی؟ ایوان زیریں کے اسپیکر اوم برلا

ٹاپ اسٹوریز