افریقی اسلامی ملک نائیجر میں منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نائیجر میں فوجی بغاوت کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا جبکہ تمام ادارے معطل کر دیئے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ کا روس پر ڈرون فیکٹری تیار کرنے کا الزام
رپورٹ کے مطابق فوجی جنرل کو ہٹانے پر فوج نے صدر محمد بازوم سے استعفیٰ مانگا تھا اور انکار پر حکومتی تختہ ہی الٹ دیا گیا۔