خوش نصیب شخص کی ایک ہی دن میں 15 لاٹریاں لگ گئیں

ڈالر (dollar)

امریکی شخص پر قسمت راتوں رات مہربان ہو گئی، ایک ہی دن میں 15 لاٹریاں لگ گئیں۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ میں میری لینڈ سے کے رہائشی خوش قسمت شخص نے 15 ایک جیسے لاٹری ٹکٹ خریدے تھے۔

لاٹری ٹکٹ نے خاکروب خواتین کو کروڑ پتی بنا دیا

حیرت انگیز طور پر ایک ہی دن میں تمام لاٹری ٹکٹ پر انعام  نکل آیا ، مجموعی طور پر کل 7 لاکھ 50 ہزار ڈالرز جو کہ پاکستانی روپے کے مطابق ”22 کروڑ روپے ” سے زاہد بنتی ہے۔

 

 


متعلقہ خبریں