سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا، شہزادی انتقال کر گئی


سعودی عرب کی شہزادی نورہ بنت محمد بن عبدالعزیز بن سعود بن فیصل سنیچر کو انتقال کرگئی ہیں۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےشہزادی نورہ بنت محمد بن عبدالعزیز بن سعود بن فیصل انتقال کر گئی ہیں۔

سعودی شہزادہ ڈاکٹر ترکی بن محمد بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کرگئے

شہزادی کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کردی گئی ہے ۔


متعلقہ خبریں