اقوام متحدہ نے اسرائیل سے انسانی تباہی کو روکنے کا مطالبہ کر دیا

غزہ تک انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رسائی دی جائے، اقوام متحدہ

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، شہادتیں 1900 سے زائد ہو گئیں

اسرائیلی بمباری سے 7 ہزار 676 فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔

سعودی عرب نے فلسطینیوں کی بے دخلی کو مسترد کر دیا

عالمی برادری فلسطینی شہریوں کے خلاف عسکری تشدد کو بند کرائے۔

اسرائیلی وزیر اطلاعات گالیت ڈسٹل نے اچانک استعفیٰ دے دیا

اس وزارت کا چلانا اسرائیلی خزانے کیلئے نقصان ہے

حماس نے اسرائیلی خاتون کو بچوں سمیت رہا کر دیا، سرحد پار کرنے کی ویڈیو وائرل

ویڈیو میں خاتون کو سرحد پار کرتے اور حماس کے القسام بریگیڈ کے 3 اہلکاروں کو واپس آتے دیکھا جا سکتا ہے۔

حماس کا حشر بھی داعش کی طرح کر دیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم کی دھمکی

یہ ایک مشکل وقت ہے لیکن آپ یقین رکھیں جیت ہماری ہی ہو گی، نیتن یاہو

حماس کے منصوبے کی اطلاعات تھیں ، حملے کی شدت کا اندازہ نہیں تھا ، اسرائیلی فوج

انٹیلی جنس اطلاعات کسی ممکنہ حملے کا خطرہ نہیں تھیں ، ترجمان

غزہ کے واحد پاور اسٹیشن کا ایندھن ختم ، بجلی کی فراہمی بند

اسرائیل نے 4 روز سے غزہ میں بجلی ، ایندھن، خوراک اور پانی کی فراہمی بند کر رکھی ہے

ٹاپ اسٹوریز