ترک صدر کی اقوام متحدہ اور میڈیا پر سخت تنقید

مغربی ممالک نے آگ پر ایندھن ڈالنے کے علاوہ کچھ  نہیں کیا، رجب طیب اردوان

6 خلیجی ملکوں نے غزہ کے لیے 100 ملین ڈالر کی امدادی رقم کا اعلان کردیا

فیصلہ خلیجی ممالک کے مسقط میں بلائے گئے اجلاس کے دوران کیا گیا

فلسطینی ڈاکٹر کی لاشوں کے درمیان پریس کانفرنس نے دل دہلا دیئے

اسرائیلی فوجیوں نے حملے سے قبل اسپتال پر حملے کی دھمکی دی تھی ، ڈاکٹر یوسف ابو الریش

فلسطینی صدر کا ملاقات سے انکار ، جوبائیڈن نے اردن کا دورہ منسوخ کر دیا

امریکی صدر کیساتھ چار ملکی اجلاس غزہ میں قتل عام رکنے کے بعد منعقد کیا جائیگا ، اردنی وزیر خارجہ

ملعون قوم سے ڈرتے ہو؟معروف ترک اداکار جلال آل اسرائیلی دہشتگردی پر خاموش دُنیا پر برس پڑے

تم کہاں ہو ، دنیا کی امیر ترین اسلامی ریاستیں؟ اس نسل کشی کو روکنے کا کب کہو گے؟

اللہ کے سوا کوئی فاتح نہیں ، اسٹیٹس لگانے پر فلسطینی گلوگارہ گرفتار

دلال ابو آمنہ سے جنگ کے حوالے سے قابل اعتراض مواد نشر کرنے کے الزام میں اسرائیلی عدالت میں تفتیش جاری

اسرائیل کا غزہ کے العہلی عرب ہسپتال پر ہولناک حملہ، 800 فلسطینی شہید

یہ 2008 کے بعد لڑی جانے والی 5 جنگوں میں ہونے والا سب سے زیادہ تباہ کُن حملہ تھا، فلسطینی وزارت دفاع

اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کا غزہ کے لوگوں کو پناہ دینے کا اعلان

جہاں تک ممکن ہوسکا غزہ کے زخمی بچوں، خواتین اور مردوں کا علاج کریں گے، حمزہ یوسف

صیہونی حکومت اپنی ناکامی کی تلافی نہیں کر سکتی، ایران

اسرائیل نے بمباری جاری رکھی تو مزاحمتی تحریکوں کو کوئی روک نہیں سکے گا۔

ملالہ یوسف زئی کا غزہ کیلئے 3 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان

اسرائیلی حکومت غزہ میں انسانی امداد کی اجازت دے، ملالہ یوسف زئی

ٹاپ اسٹوریز