اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری سے غزہ میں 20 سے زائد مساجد شہید

سوسی، اورشتیوی، جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں موجود مساجد سمیت دیگر کو شہید کیا گیا

اسرائیل پر پر اسرار حملہ ، حماس نے مدد کرنیوالوں کو بھی لاعلم رکھا

حماس کے چند رہنما باخبر تھے ، کمانڈر الضیف کی تقریر کے اعلان کے بعد فلسطینیوں کو پتہ چلا ، کچھ خاص ہونیوالا ہے

سویڈن، پیٹرول، ڈیزل کاروں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ

ایئر کوالٹی کو بہتر بنانے کے لیے سٹی سینٹر میں یہ پابندی 31 دسمبر 2024 سے نافذ ہو گی،سٹی نائب میئر

برطانیہ نے فلسطین کا جھنڈا لہرانے پر پابندی عائد کر دی

پولیس کو اسرائیل کے خلاف ہونے والے مظاہروں کو زبردستی روکنے کا حکم دے دیا گیا۔

اسرائیل جنگی اصولوں پر عمل کرے، امریکہ

امریکہ غزہ میں رہنے والوں کے لیے محفوظ راستے پر کام کر رہا ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس

راکٹ حملے کا سائرن بجتے ہی اسرائیلی اور برطانوی وزرا کی دوڑیں لگ گئیں

اسرائیلی اور برطانوی وزرا میڈیا گفتگو چھوڑ کر اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ نکلے۔

سیکیورٹی خدشات، برٹش ایئرویز کی اسرائیل کیلئے پروازیں معطل

برٹش ایئر ویز کی پرواز تل ابیب پہنچنے کے بعد لینڈنگ کے بجائے واپس چلی گئی۔

فلسطینیوں پر بمباری کیلئے امریکی اسلحے سے بھرا طیارہ اسرائیل پہنچ گیا

بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو جنگی ساز و سامان کی فراہمی شروع کردی

غزہ کی صورتحال، سعودی عرب نے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس فوری طلب کر لیا

اجلاس میں غزہ اور اس کے نواح میں عسکری کارروائیوں اور بڑھتی کشیدگی کا جائزہ لیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز