مسلح افواج قوم کا فخر ہیں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

مسلح افواج قوم کا فخر اور فوجی تنصیبات ملکی دفاع کی ضامن ہیں۔

جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے متعدد رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

سابق ایم پی اے ظہیرالدین علیزئی،عون ڈوگر،عبدالحئی دستی اور دیگر شامل ہیں

عمران خان آرام کریں، شاہ محمود قریشی بات کریں، گورنر سندھ

پی ٹی آئی کے لوگ دربدر ہونے کے بجائے شاہ محمود کے پیچھے جائیں۔

وزیراعظم اور ایرانی صدر نے بارڈر مارکیٹ اور بجلی ٹرانسمیشن منصوبے کا افتتاح کر دیا

گبدپولان منصوبے کی تکمیل سے ایران سے کم لاگت بجلی کی مجموعی مقدار 204 میگاواٹ ہو گئی

سچن ٹنڈولکر کے بیٹے کو کتے نے کاٹ لیا

ارجن ٹنڈولکر کل میچ بھی نہ کھیل سکے۔

پنجاب حکومت کا الٹی میٹم ختم، زمان پارک میں ہو کا عالم

مال روڈ اور دھرم پورہ کے درمیان کینال روڈ پر پولیس کی نفری موجود

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی طرف سے احکامات جاری کیے گئے۔

وزیر اعظم اہم ملک کے صدر سے ملاقات، منصوبوں کا افتتاح کریں گے

ایران اور پاکستان کی سرحد پر 3 نئی تجارتی منڈیاں بھی کھولی جا رہی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز