طالبان کا صوبہ نمروز کے دارالحکومت پر قبضہ

زرنج ایک اہم تجارتی شہر ہے جس کی سرحد ایران کیساتھ لگتی ہے

اگر ٹک ٹاک بند کرنا ہی واحد راستہ ہے تو پھر گوگل بھی بند کر دیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

عدالت نے پی ٹی اے کو میکنزم بنانے کے لیے وفاقی حکومت سے مشاورت کرنے کا بھی حکم دیا۔ 

۔۔۔اور فردوس عاشق اعوان بھی مستعفی

فردوس عاشق اعوان کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان ہے۔

کسی کا قد کاٹھ کم کرنے کی کوشش سے بونے قد آور نہیں ہو سکتے، مریم نواز

نواز شریف کی صورت میں ان کو دیوار پر اپنی شکست صاف لکھی نظر آ رہی ہے، نائب صدر ن لیگ

سیر بھی، گپ شپ بھی، جہانگیر ترین نے ارکان کو نتھیا گلی بلا لیا

اراکین  8 سے 10 اگست تک نتھیا گلی میں موجود رہیں گے۔

کہا گیاجہانگیر ترین کو چھوڑو یا عہدہ، میں مستعفی ہو گیا، عون چودھری

ہم بھی استعفے دینے کو تیار ہیں، جہانگیر ترین کو نہیں چھوڑیں گے ، راجہ ریاض

نواز شریف کی واپسی ڈاکٹر کی اجازت سے مشروط ہے، شہباز شریف

سیاسی پگڑیاں اچھالنے والے پاکستان کی پگڑی نہ اچھالیں تو مہربانی ہوگی، ن لیگی رہنما

نئی شرط: 300 سے زائد مسافروں کو یو اے ای جانے سے روک دیا گیا

ریپڈ ٹیسٹ کی شرط متحدہ عرب امارات کی طرف سے عائد کی گئی ، ایئرپورٹ حکام

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ اٹک کے قریب گر کر تباہ

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق حادثے کے دوران دونوں پائلٹ محفوظ رہے

امریکہ کی نئے ایرانی صدر کو مذاکرات کی بڑی پیشکش

ایران جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات کرے، ترجمان اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ

ٹاپ اسٹوریز