تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اپنے اراکین کو نتھیا گلی بلا لیا ہے ۔ موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی زیرصدارت اجلاس ہو گا۔اراکین 8 سے 10 اگست تک نتھیا گلی میں موجود رہیں گے،اجلاس میں نذیر چوہان کا معاملہ اورعون چودھری سے استعفیٰ لیے جانے کا معاملہ زیر بحث آئے گا۔
یہ بھی پڑھیں:کہا گیاجہانگیر ترین کو چھوڑو یا عہدہ، میں مستعفی ہو گیا، عون چودھری
ذرائع کہتے ہیں خہ اجلاس میں اراکین عون چودھری کی ثابت قدمی کو سراہیں گے۔