پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ اٹک کے قریب گر کر تباہ


پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ اٹک کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ حادثے کے دوران دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ طیارے حادثے سے زمین پر کسی بھی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ جبکہ طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں