وزیر بلدیات خیبر پختونخوا اکبر ایوب خان مستعفیٰ

اپنے حلقہ انتخاب اور صحت پر توجہ دینا چاہتا ہوں، اکبر ایوب خان

نیب نے حکومتی رکن قومی اسمبلی کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا

نیب نے جعفر خان کے پنجاب کے 36 اضلاع سے ریکارڈ مانگ رکھا ہے۔

آئی ایم ایف بھی کامیاب جوان پروگرام کا معترف

ٹریسا ڈبن نے نوجوانوں کے لیے حکومتی اقدامات اور ویژن کو بھی سراہا۔

ایل او سی کا رہنے والا ہوں،کشمیر کی آزادی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

کشمیری اس وقت پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں، سردار عبدالقیوم نیازی

کشمیریوں کو قراردادوں کے مطابق بنیادی حقوق دیے جائیں، وزیر خارجہ

کشمیری حق خودارادیت کے لیے پرعزم جدوجہد کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، آرمی چیف

خطے میں دیرپا امن و استحکام کے لیے تنازعہ کشمیر کا حل ضروری ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت خارج

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

مقبوضہ کشمیر کیلئے ہر وقت جنگ کو تیار ہیں، فواد چوہدری

مودی آر ایس ایس کی سوچ کے مطابق چل رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

بھارت کو وارننگ دے رہے ہیں مظالم بند کرے، صدر مملکت

کشمیر کی آزادی تک پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا، ڈاکٹر عارف علوی

بھارت کا مقصد مقبوضہ کشمیر کے جغرافیائی ڈھانچے کو تبدیل کرنا ہے، وزیراعظم

 بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہیں، یوم استحصال کے موقع پر عمران خان کا پیغام

ٹاپ اسٹوریز