نکاح کیس ، خاور مانیکا اور عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ

آپ یہ کیس ٹرانسفر کر دیں ، خاور مانیکا کا جج پر عدم اعتماد ، یہ بندہ انتہا کا جھوٹا ہے ، سلمان اکرم راجہ

قرض لینا کامیابی نہیں، معیشت کی بہتری کیلئے پوری جان لڑائیں گے، وزیراعظم

معاشی تحفظ کے لیے تلخ اور مشکل فیصلے کیے، ثمرات سامنے آرہے ہیں

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

100 انڈیکس میں 236پوائنٹس کا اضافہ

ڈپٹی وزیراعظم آئینِ پاکستان میں نہیں، جاتی امراء کے آئین میں ہوسکتا ہے، شیخ رشید

بانی پی ٹی آئی سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی ملاقات یا رابطہ نہیں

پی ٹی آئی نہیں چھوڑی ، ہماری باری آئیگی تو اپنی کہانی سنائیں گے ، فواد چوہدری

تحریک انصاف اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی

خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، سرغنہ سمیت 4 دہشتگرد ہلاک ، ٹھکانہ تباہ

دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کر لیا گیا ، آئی ایس پی آر

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو دورے کی دعوت

دونوں رہنماؤں نے مکہ مکرمہ میں ہونے والی ملاقات میں کئے گئے فیصلو ں پر اظہار اطمینان کیا۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے ایک ارب 10کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دےدی

پاکستان کو آخری قسط کی منظوری اسیٹنڈ بائی اریجنمنٹ کے تحت دی گئی

حکومت کو مولانا فضل الرحمان سے بات کرنی چاہیے، فیصل واوڈا

جو بھی گندم درآمد اسکینڈل میں ملوث ہے اس کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔

لاہور،گندم کی قیمت کے خلاف کسانوں کا احتجاج ،25 گرفتار

لاٹھی چارج اور بارش کے باعث کسان منتشر ہوگئے

ٹاپ اسٹوریز