لانگ مارچ کی ضرورت نہیں ہوگی، جلدی مثبت حل نکل آئے گا، شیخ رشید

حکومتی پارٹی ایک ووٹ کی حکومت ہے، منٹ میں ختم ہوسکتی ہے۔، سابق وزیر داخلہ

پاکستان کےمسترد شدہ چہرے آج خالی ہاتھ واپس چلے گئے، مریم اورنگزیب

اتحادی حکومت جب مرضی الیکشن تاریخ کا اعلان کرے گی،، وفاقی وزیراطلاعات

اسمبلیاں تحلیل اور انتخابات کرائیں، عمران خان کی حکومت کو 6 دن کی مہلت

اگر انتخابات کا اعلان نہیں کیا تو 20لاکھ لوگوں کے ساتھ اسلام آباد آوں گا، سابق وزیراعظم

عمران خان 6 لاکھ لوگ اسلام آباد لے آئیں، الیکشن کی تاریخ دے دیں گے، راناثنااللہ

عمران خان اپنی مرضی کی عدالت، حکومت اور ہر فیصلہ کرانا چاہتے ہیں، وزیرداخلہ

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات نہ ہو سکے: بابر اعوان ٹیم بات چیت کیے بنا روانہ

عدالتی حکم پر رکاوٹیں ہٹائیں، لوگوں نے جلاؤ گھیراؤ کیا، گرین بیلٹ اور گاڑیوں کو آگ لگادی، سردار ایاز صادق سربراہ حکومتی مذاکراتی ٹیم

آئی ایم ایف کا تیل اور بجلی پر دی جانیوالی سبسڈی کے خاتمے کا مطالبہ

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان طے شدہ پالیسی سے انحراف کیا گیا، اعلامیہ

یاسین ملک کو سزا سنانے پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی: پاکستان کا شدید احتجاج

پاکستان یاسین ملک کو من گھڑت الزامات میں سنائی گئی عمر قید کی سزا کی شدید مذمت کرتا ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار

عمران خان کی ڈی چوک پہنچنے کی کال توہین عدالت ہے، رانا ثنا اللہ

ریاست کا کام امن وامان یقینی بنانا اور شہریوں کے جان ومال کا تحفظ کرنا ہے۔

الیکشن کی تاریخ ملنے تک ڈی چوک سے نہیں ہلیں گے، عمران خان

 سپریم کورٹ نے رکاوٹیں ہٹانے اور پکڑ دھکڑ روکنے کا حکم دے دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز