پی ٹی آئی نے ہر غیر مہذب رویئے کو فروغ دیا، عظمیٰ بخاری

عمران خان نے صرف عوام کو نہیں سپریم کورٹ کو بھی شرمندہ کیا، طلال چودھری

 پی ٹی آئی کا مسلم لیگ ن  پر کارکن فیصل عباس کے قتل کا الزام

۔ن لیگی غنڈوں نے فیصل عباس کو بازؤں پر مارا اور پل سے نیچے پھینکا۔

شہباز شریف نے جوانوں کا مورال بلند کیا، مریم نواز

جتھہ اسلام آباد جلا کر اور املاک کو نقصان پہنچا کر رفوچکر ہو گیا، رہنما مسلم لیگ ن

اوورسیز ووٹنگ، ای وی ایم کے حوالے سے سابقہ حکومت کی ترامیم ختم

قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل منظور کر لیا۔

پاکستان انتشار اور بدامنی کا متحمل نہیں ہو سکتا، وزیر اعظم

ملکی ترقی اور امن کے قیام میں سب کو کردار ادا کرنا ہو گا، شہباز شریف

گزشتہ حکومت نے ای وی ایم پر اعتماد میں نہیں لیا، وزیر قانون

ای وی ایم کے ذریعے ملک بھر میں ایک ہی روز الیکشن کرانا ممکن نہیں، اعظم نذیر تارڑ

عدالت کا کوئی ایجنڈا نہیں:چیف جسٹس،عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں مسترد

حکومت اور تحریک انصاف کو عدالت کی اخلاقی سپورٹ چاہیے تو باہمی اعتماد قائم کریں، چیف جسٹس

اسلام آباد کا ڈی چوک رات بھر میدان جنگ بنا رہا

درختوں اور گرین بیلٹس پر لگے پودوں کو آگ لگا دی گئی

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدہ سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

ٹاپ اسٹوریز